کولوراڈو: خراب کمپیوٹر کو گولیوں سے چھلنی کرنیوالا گرفتار

کولوراڈو (بی بی سی) امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست کولوراڈو میں ایک شخص نے مشتعل ہو کر اپنے خراب کمپیوٹر کو8 گولیاں مار کر چھلنی کر دیا۔ لوکاس ہینچ نامی شخص کے کمپیوٹر میں کچھ خرابی تھی لہٰذا اس نے اسے گھر کے پیچھے لے جا کر تباہ کر دیا۔ لوکاس ہینچ کو شہری حدود کے اندر اسلحہ فائر کرنے کے جرم میں کچھ وقت کیلئے حراست میں لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...