لاہور (پ ر) سید فرالدین شیرازیؒ کے مزار مولا بخش روڈ مزنگ لاہور میں 23اپریل بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء بانی وسرپرست سجادہ نشین پیر سید افتخار علی شاہ زیراہتمام صوفی لیاقت علی محفل میلاد ہو گی، پیر مولانا نور الٰہی انور ماہ رجب المرجب کے واقعات پر خصوصی خطاب کریں گے۔