سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے ذریعے جمہوریت مضبوط ہوگئی،اصل شواہد تھیلوں میں موجود ہیں ،کمیشن نے ایم کیوایم اورنون لیگ کوطلب کیا ہے،انہوں نے کہا کہ کمیشن نے ریکارڈ محفوظ رکھنے کاحکم دیا ہے،جوڈیشل کمیشن 70حلقوں کا آڈٹ کرے گا۔عمران خان اس سے قبل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں آج اگر رینجرز نہ ہوتی تو الیکشن نہیں ہوسکتے تھے،ایم کیو ایم این اے 246 کے الیکشن میں بہانے کر رہی ہے ،اسے خوف ہے کہ اب انہیں ایک لاکھ 40ہزارووٹ نہیں ملیں گے
عمران خان نے الزام لگایا کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ووٹرز کو ڈرایا جارہا ہ
جوڈیشل کمیشن سے پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے،جوڈیشل کمیشن فیصلہ کن ثابت ہوگا:عمران خان
Apr 23, 2015 | 16:14