پنجاب بار نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 6 وکلاءکے لائسنس معطل کر دیئے

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 6 وکلاءکے لائسنس معطل کر کے نوٹس جاری کر دیئے۔ ان وکلاءسے کمیٹی نے 13 مئی تک جواب طلب کر لیا ہے۔ پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین ملک سرود کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے ان وکلاءکو طلب کیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے جس پر کمیٹی نے یکطرفہ طور پر 6 وکلاءکے لائسنس معطل کر دیئے۔

وکلاءمعطل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...