شیری رحمن کا جریدے کیلئے فوٹو شوٹ

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما شیری رحمن نے مقامی جریدے کیلئے فوٹو شوٹ کر دیا ہے۔ انکی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا۔ شیری رحمن سینٹ کی رکن بھی ہیں۔
شیری رحمن

ای پیپر دی نیشن