کابل (نیٹ نیوز) وسائل اور فنڈز کی کمی کے سبب افغانستان کے دور افتادہ علاقوں میں غربت ختم کرنے کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنگ و جدل اور شورش کے سبب ہزاروں خاندان خیموں میں رہائش پذیر اور بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے۔غیرملکی این جی اوز تھوڑا بہت کام کرتی ہیں لیکن جنگجو گروپوں کی طرف سے حملے ان کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
وسائل کی کمی، افغانستان کے دور افتادہ علاقوں میں غربت مکائو منصوبہ ناکام
Apr 23, 2018