سعودی محکمہ سیاحت میں 12 لاکھ اسامیاں پیدا کی جائیں گی: شہزادہ سلطان

ریاض(اے پی پی)سعودی عرب محکمہ سیاحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ 2020ء میں ان کا محکمہ 12لاکھ آسامیاں فراہم کریگا۔ المدینہ اخبار کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ سعودی عرب خطے میں اہم سیاحتی ملک بننے جارہا ہے۔ قومی پیداوار میں سیاحت کا حصہ 3.6فیصدہوچکا ہے۔
شہزادہ سلطان

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...