جرمنی: سوشل ڈیموکریٹس پارٹی نے پہلی بار خاتون کو سربراہ منتخب کر لیا

Apr 23, 2018

برلن (اے ایف پی) جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹس پارٹی نے پہلی بار سابق وزیر محنت اندریا ناہلس کوسربراہ منتخب کر لیا ہے۔ ان کی عمر 47 برس ہے۔ وہ اب سیاست میں جرمنی انجیلا مرکل کو جوائن کریں گی۔ ناہلس نے انتخابی عمل میں 66 فیصد ووٹ لیے۔

مزیدخبریں