نیو اسلام آباد ائرپورٹ کا افتتاح پھر م¶خر ہونے کا امکان‘ رنگ روغن مکمل نہیں

Apr 23, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)نئے اسلام آباد ائرپورٹ کے 3 مئی کو افتتاح کےلئے تےارےاں تےزی سے جاری ہےں جبکہ ائرپورٹ کے رنگ روغن پر ہونے والے کام کے باعث افتتاح موخر ہونے کا بھی امکان ہے ائرپورٹ کی بےسمنٹ بھی تاحال کلےئر نہےں کی گئی اس صورتحال پر سول اےوی اےشن کے حکام سر جوڑے بےٹھے ہےں ۔
نئے اسلام آباد ائرپورٹ

مزیدخبریں