نئی دہلی (نیٹ نیوز)لیجنڈ اداکار چارلی چپلن بھارتی گجرات کے چھوٹے سے شہر میں آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 1973 سے ہر سال گجراتی شہر آدیپور میں چارلی چپلن کے انوکھے مداحوں کی تنظیم ’’چارلی سرکل‘‘ ان کی سالگرہ پر واک کا اہتمام کرتی ہے، جس میں مداح انکا روپ دھارے سڑکوں پر نکلتے ہیں۔
بھارتی گجرات میں چارلی چپلن کے انوکھے مداح
Apr 23, 2018