جرمنی اور جاپان پڑوسی ملک؟

تہران (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے تہران میں گفتگو کے دوران جرمنی اور جاپان کو پڑوسی ملک قرار دیدیا نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے کہا کہ جرمنی اور جاپان نے ایک دوسرے کے لاکھوں افراد ہلاک کئے جنگ کے بعد جرمنی اور جاپان نے مشترکہ منصوبے شروع کئے ۔

ای پیپر دی نیشن