( آن لائن) شمالی مقدونیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ کوسووو سے ملک میں داخل ہونے والی ایک گاڑی کو روکا گیا تو اس میں 58 تارکین وطن چھپے ہوئے تھے۔ ان تارکین وطن کا تعلق شام اور پاکستان سے ہے۔
شمالی مقدونیہ میں گاڑی سے 58 مہاجرین برآمد،اکثر پاکستانی ہیں
Apr 23, 2019