چنیوٹ( آن لائن ) رمضان شوگر مل سے کسانوں کو ’’ گنا ‘‘ کی ادائیگی کرانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ڈی سی آفس چنیوٹ کے باہر بھی سینکڑوں کسانوں نے احتجاج کیا اور حکومت پنجاب کے خلاف شدید نعرے بازی کی ہے ۔
چنیوٹ: رمضان شوگر ملز انتظامیہ کیخلاف سینکڑوں کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ
Apr 23, 2019