اوکاڑہ :ڈلیوری کیلئے آنے والی خاتون ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جاںبحق

اوکاڑہ (نامہ نگار) ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے حاملہ خاتون جاںبحق ہو گئی بتایا گیا ہے کہ حسن سرجیکل نجی ہسپتال دیپالپور میں شاہدہ نامی خاتون ڈلیوری کے سلسلہ میں آئی جہاں وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...