اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے جسٹس فرخ عرفان کا استعفیٰ منظور کرلیا
Apr 23, 2019