راولپنڈی+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان کی 116 ماڈل کورٹس کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے یکم اپریل سے 20 اپریل تک کی کارکردگی کی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی116 عدالتوں نے اس دوران قتل کے 756 اور منشیات کے1110 مقدمات کا فیصلہ کیا اس دوران کل 7256 گواہان کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے۔
ماڈل کورٹس نے 20 اپریل تک 1866مقدمات کا فیصلہ کیا
Apr 23, 2019