گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) رسم مہندی کی تقریب رنگین بنانے کیلئے نشے میں دھت بااثر افراد رات بھر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرتے رہے ، مکینیوں کی جانب سے اطلاع دینے کے باوجود پو لیس ہی نہ پہنچی ، صوبائی وزیر قانون کے نوٹس لینے کے بعد غفلت کی نیند سونے والی پو لیس نے دولہے سمیت پانچ ملزمان کو حراست میں لیکر انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
گوجرانوالہ، رسم مہندی میں بااثر افراد کی رات بھر فائرنگ
Apr 23, 2019