عوام کورمضان المبارک میں کم داموں پر اشیاء دستیاب ہو نگی :چودھری شوکت علی

Apr 23, 2020


حافظ آباد‘پنڈی بھٹیاں(نمائندہ نوائے وقت‘نامہ نگار)رکن قومی اسمبلی چودھری شوکت علی بھٹی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں عوام کو رمضان المبارک کے دوران سستی اشیاء کی فراہمی کے لئے 15ارب روپے کا گرینڈ ریلیف پیکج دیا ہے۔عوام کورمضان المبارک میں کم داموں پر اشیاء دستیاب ہو گی۔

مزیدخبریں