قصور:فوڈ اتھارٹی نے برگر سے انسانی اجزاء ملنے پر ریسٹورنٹ سیل کردیا

قصور (نمائندہ نوائے وقت )قصورمیں واقع فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے برگر سے انسانی اجزا ملنے کا شبے میں فوڈ اتھارٹی نے ریسٹورنٹ سیل کر دیا۔ کوٹ فتح دین خاں میں واقع ریسٹورنٹ سے شہری نے برگر خریداجس میں انسانی انگلی بمعہ ناخن کا حصہ نظر آیا۔

ای پیپر دی نیشن