اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب اور کاپی رائٹس کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف تنظیموں کے زیراہتمام کتب بینی کے کلچر کے فروغ کی اہمیت پر تحریرکردہ پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے ۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔
کتاب، کاپی رائٹس کا عالمی دن آج منایا جائے گا
Apr 23, 2020