اسلام آباد (خصوصی رپورٹر )نیب نے جعلی اکاونٹس کیس کے ملزم خواجہ عبدالغنی کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سیرجوع کرلیا ہینیب نے خواجہ عبدالغنی کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی ہیجس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خواجہ عبدالغنی مجید کی ضمانت کا فیصلہ قانون اور سپریم کورٹ کے طے کردہ پیرا میٹرز کے برخلاف ہے اس لئے خواجہ عبدالغنی کی ضمانت کا 13 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے
جعلی اکاؤنٹس کیس،نیب کا عبدالغنی کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
Apr 23, 2020