اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)کستان سمیت دنیا بھرمیں قومی حاکمیت کا عالمی دن آج 23۔ اپریل بروز جمعرات کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد دور حاضر میں پارلیمان کو مستحکم کرنے اور جمہوری اصولوں پر مبنی آئین مرتب کرنے جیسی اپروچ کو مزید پروان چرھانا ہے قومی حاکمیت کی تقریبات کاآغاز پاکستان کے تمام سفارت خانوں میں ہوگا اس خصوصی دن کی مناسبت سے صدور ،وزرااعظم ،سپیکرز و اعلیٰ سیاسی شخصیات تہنیتی پیغامات جاری کرتے ہیں۔