چین : فضائی مسافروں کی تعداد آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی

بیجنگ(شِنہوا) چین کے ہوابازی کے حکام نے کہاہے کہ چین کے فضائی مسافروں کی تعداد گزشتہ سال کے اسی عرصہ کی نسبت ایک تہائی جتنی ہوگئی ہے کیونکہ نوول کرونا وائرس کی وبا کم ہو رہی ہے اور کچھ شہروں میں سفری پابندی ختم کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن