اسلام آباد( خبر نگار خصوصی) پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 26اپریل کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور اے این کو مدعو نہیں کیا گیا ۔ پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر تحریک چلانے پر مشاورت ہوگی۔ عید کے بعد لانگ مارچ پر بھی غور کیا جائیگا۔