زرمبادلہ ذخائر میں 75لاکھ ڈالر کمی ،16اپریل تک 23.21ارب ڈالر رہے، سٹیٹ بنک 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) زرمبادلہ ذخائر میں 75لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ سٹیٹ بنک کے مطابق 16اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23.21ارب ڈالر رہے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر    16.04ارب ڈالر رہے۔

ای پیپر دی نیشن