روزہ انسان کوتقویٰ و پرہیزگاری کا درس دیتا ہے:مجد نذیر بٹ

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)مرکزی انجمن تاجران و انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے صدر امجد نذیر بٹ نے کہا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک میں خشوع و خضوع کے ساتھ عبادات کے ذریعے اپنی جھولیاں رحمتوں سے بھر سکتے ہیں یہ مہینہ خود احتسابی، یکجہتی ، صبر و برداشت، غور و فکر اور اخلاص کا درس دیتاہے ، صحافیوںسے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ روزہ انسان کوبرے کاموں سے دور رکھتا ہے اور تقویٰ و پرہیزگاری کا درس دیتا ہے روزہ ایک عبادت ہونے کے ساتھ اخلاقی تربیت بھی ہے رمضان المبارک میں ان بہن بھائیوں کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں جو ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔

ای پیپر دی نیشن