کوئٹہ دھماکے کی جتنی مذمت کی  جائے کم ہے:شازیہ وحید ارائیں

Apr 23, 2021

ملتان ( لیڈی رپورٹر) کوئٹہ بم دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ رمضان المبارک میں بے گناہوں کا لہو بہانے والے انسان نما شیطان ہیں۔ غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خواتین ونگ شازیہ وحید آرائیں نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کے دشمن بلوچستان کو نشانہ بنانے کے در پے ہیں، قوم انہیں شکست دینے کیلئے یکجان ہے۔ 

مزیدخبریں