بھارت اور جنوبی افریقہ بالترتیب 827 اور 810 وکٹیں حاصل کرکے چوتھے اور پانچویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 98 میچوں میں 97 وکٹیں لے کر پاکستان کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائولر ہیں۔ سابق آف سپنر سعید اجمل اور فاسٹ بولر عمر گل نے 85،85 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔