پی ٹی آئی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مصروف عمل ہے:رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود اور ملکی ترقی کے لیے دن رات مصروف عمل ہے جس کی سب سے بڑی مثال عوام کو آٹا ،چینی پر ریلیف ہے پی ٹی آئی کی حکومت نے سستا رمضان بازاروں کے ذریعے عوام کو چینی ،دالیں، آٹا،گھی اور دیگر اشیا پر سبسڈی دے کر عوام کی مشکلات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ان خیالات کا اظہارپی ٹی آئی کے سٹی جنرل سیکرٹری رضوان اسلم بٹ نے ڈی سی کمشنر گوجرانوالہ کا سستا رمضان بازار کاوزٹ کے موقع پر حلقہ سے آئے مختلف کارکنوں سے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...