بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق عرب دنیا کا کرونا سے سب سے متاثرہ ملک بن گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عراق میں کرونا کیسز دس لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ کرونا کے باعث 15 ہزار 98 افراد ہلاک ہوئے۔
کرونا‘ عراق عرب دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا
Apr 23, 2021