فیکٹری ایریا سے 2منشیات فروش گرفتار 

لاہور(نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش شہزاد عرف نکا اور وقارکو گرفتار کر کے ملزموںکے قبضہ سے ایک کلو 860 گرام چرس اور 8 گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...