اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں قومی حاکمیت کا عالمی دن آج 23۔ اپریل بروز جمعہ کو منایا جائیگااس دن کے منانے کا مقصد دور حاضر میں پارلیمان کو مستحکم کرنے اور جمہوری اصولوں پر مبنی آئین مرتب کرنے جیسی اپروچ کو مزید پروان چڑھانا ہے قومی حاکمیت کی تقریبات کاآغاز پاکستان کے تمام سفارت خانوں میں ہوگا اس خصوصی دن کی مناسبت سے صدور ،وزرااعظم ،سپیکرز و اعلیٰ سیاسی شخصیات تہنیتی پیغامات جاری کرتے ہیں۔
قومی حاکمیت کا عالمی دن آج منایا جائے گا
Apr 23, 2021