چین کے اعلی قانون ساز ادارے کی اسٹریٹجک کمپیٹیشن  کے امریکی بل کی مخالفت

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلی قانون سازادارے کے ترجمان نیامریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی جانب سے اسٹریٹجک کمپیٹیشن ایکٹ 2021 کی منظوری پرسخت عدم اطمینان  کا اظہار اوراس کی بھرپورمخالفت کی ہے۔نیشنل پیپلزکانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے ترجمان یو وینزی نے کہا کہامریکی بل سرد جنگ کی ذہنیت اور نظریاتی تعصب سے بھراہوا ہے جس سے چین کی ترقیاتی حکمت عملی کے ساتھ ساتھ اس کی ملکی اور خارجہ پالیسیوں کو ناجائز طور پر مسخ  اوران پرحملہ کیا گیا۔یو نے کہا کہ اس سے چین کے داخلی امور میں سنگین مداخلت کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...