بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شدت ،نئی دہلی کی طرف مارچ شروع

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں شدت آ گئی۔ بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر دارالحکومت کی جانب بڑا مارچ شروع کر دیا۔ پنجاب سے  مظاہرین کی بڑی تعداد نئی دہلی کے اطراف میں جمع  ہو گئی جس سے مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...