کوئٹہ دھماکے میں دو دوست  بھی شہید‘ ایمل کی عید  کے بعد شا دی تھی 

کوئٹہ (نیٹ نیوز) کوئٹہ کے نجی ہوٹل کی پارکنگ میں ہوئے خود کش دھماکے سے 5 افراد شہید ہوئے۔ ان میں دو گہرے دوست شاہ زیب اور ایمل کاسی بھی شامل تھے۔ ایک سرکاری محکمے میں ملازم ایمل ہوٹل میں شفٹ منیجر شاہ  زیب سے ملنے کیلئے ہوٹل آئے تھے کہ دھماکے کا نشانہ بن کر دونوں ایک ساتھ ہی سفر آخرت پر روانہ ہو گئے۔ ایمل کی عیدالفطر کے بعد شادی بھی تھی۔

ای پیپر دی نیشن