فیروز والہ : خاتون چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق 

Apr 23, 2022

فیروزوالہ( نامہ نگار) نارووال سے مسافر ٹرین لاہور آ رہی تھی‘وہ ریلوے سٹیشن مہتہ سوجا کے قریب پہنچی تو سے اچانک خاتون گر کرجاں بحق ہو گئی۔ ریلوے پولیس نے نعش ضروری کاروالی کیلئے ہسپتال بھجوا دی۔

مزیدخبریں