پورٹ او پرنس (اے پی پی):ہیٹی ہو گئے ۔ہیٹی کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ طیارے کے پائلٹ کی موت ہسپتال لے جانے کے بعد ہوئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث طیارہ مصروف سڑک پر گر کر تباہ ہوا، جس کے بعد جائے حادثہ پر شہریوں کا ہجوم جمع ہو گیا۔ہیٹی کے ادارہ برائے شہری ہوا بازی نے کہا کہ جہاز نے پورٹ اوپرنس ہوائی اڈے سے پرواز بھری تھی تاہم 15 منٹ بعد ہی طیارے کے انجن میں خرابی پیدا ہوئی اور اس نے الرٹ جاری کیا۔