وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس

وزیر اعظم میاں شہباز شریف  بلوچستان میں ترقیاتی کاموں  اور  بلوچستان میں امن و امان کی بہتری کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔اس موقع پر بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل  قائم مقام گورنر میر جان محمد جمالی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وفاقی وزیر مواصلات  اسعد محمود ، وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال  بھی موجود ہیں۔

ای پیپر دی نیشن