عوام کوبہترخدمات کی فراہمی کیلئے صحت کارڈسکیم جاری رکھیں گے:وزیرصحت

Apr 23, 2022 | 15:46

ویب ڈیسک

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لوگوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے صحت کارڈ سکیم جاری رکھی جائے گی۔انہوں نے آج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام میں مزید بہتری لائی جائے گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سرکاری ہسپتالوں کے اچانک دورے کرتے رہیں گے۔

مزیدخبریں