لاہور ( کلچرل رپورٹر)پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمر الزماں بابر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں دنیا کی مسلمانوں پر ظلم وبربریت پر خاموشی انسانیت کی توہین ہے۔ فلسطین کشمیر اور دیگر مقبوضہ علاقوں کی آزادی ہمارا حق ہے باطل کیخلاف مسلم اتحاد ناگزیر ہے۔
آزادی کشمیر کیلئے مسلم اتحاد ناگزیر :قمر الزماں
Apr 23, 2024