نقل مافیا کیخلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں:کنٹرولر امتحانات محمد زاہد میاں

Apr 23, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر) تعلیم جیسے زیورکو کوئی چرا نہیں سکتا لیکن نقل مافیا اس میں نقب زنی کی کوشش کرتا ہے۔ تاہم کنٹرولر امتحانات اور ڈائریکٹر کالجز محمدزاہد میاں نقل مافیا کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں جو صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں اور شفاف نظام کیلئے پرعزم ہیں۔ اس میں کامیابی کی دلیل تربیتی ورکشاپس اور امتحانات میں پروفیشلز کی تعیناتی ہے۔

مزیدخبریں