لاہور (خبر نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے تھانہ شادمان جلاو گھیرائو کیس میںسابق ایم این اے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 مئی تک توسیع کردی۔
سابق ایم این اے عالیہ حمزہ ‘صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 مئی تک توسیع
Apr 23, 2024