لاہور (خبر نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک کرنے کے کیس میں ملزم افنان کا جوڈیشل ریمانڈ میں 7 مئی تک توسیع کردی،دیگر شریک ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری کردیئے،ملزم کا والد شفقت اعوان بھی پیش ہوا۔