ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ عمرہ ویزہ اب تین ماہ کے لیے جاری کیا جائے گا اور اس کی میعاد ویزے کے اجرا سے شروع ہوگی۔ ان تین ماہ کے اندر زائرین سعودی عرب چھوڑنے کے پابند ہوں گے۔
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی
Apr 23, 2024