اصغر عباسی اختر کی  ہمشیرہ کاانتقال  

٭یوسی سہربگلہ موضع بیرگراں کے رہائشی اصغر عباسی اختر عباسی کی ہمشیرہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئے جن کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا نمازہ جنازہ میں سیاسی  سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی محرومہ کے انتقال پر انجمن تاجران سہربگلہ حاجی صابر عباسی مہربان عباسی نمبردار سجاد عباسی بابو الطاف عباسی قاری غنفر الخیری حافظ حامد نواز توحیدی حافظ سہیل عباسی حافظ ساجد عباسی مبشر عباسی وحید عباسی نیوز ایجنٹ شکیل عباسی  خرم عباسی انصر عباسی رخسار عباسی حاجی معسود احمد عباسی ارشاد احمد عباسی زاہد عباسی اور دیگر نے مرحومہ کے انتقال  پر دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن