چودھری ظفر پگاڑا کے  والد کی وفات پر افسوس 

بیول(نامہ نگار )شرقی گوجرخان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چودھری ظفر پگاڑا آف جبر کے والد کے انتقال پر مسلم لیگ یوتھ وِنگ کے صوبائی رہنما شیخ طارق محمود سیٹھی راجہ محمد عارف نے تعزیت کا اظہار کرتی ہوئے کہا اللہ تعالی مرحوم چودھری محمد اسلم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن