بیول اور گردونواح میں جعلی حکیموں کی بھرمار ، کو ئی پر سان حا ل نہیں 

Apr 23, 2024

 بیول(نامہ نگار )بیول اور گردونواح میں جعلی حکیموں کی بھرمار  بیول اور گردونواح میں حکیموں نے دھوم مچا رکھی ہے یہ لوگ بڑے بڑے دعوے کر کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں حتی کے پوری دنیا میں تقریبا کینسر کا علاج ناممکن ہے لیکن یہ خود ساختہ حکیم دعوی کر رہے ہیں کہ ہم اس بیماری کا علاج کر سکتے ہیں علاقے کی عوام نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کے انسانی جانوں سے کھیلنے والے خود ساختہ حکیموں کے خلاف ایکشن لیا جائے تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے۔

مزیدخبریں