چوہدری ظفر پگاڑا کے والد چوہدری اسلم کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

 جبر(نامہ نگار)چوہدری ظفر پگاڑا کے والد الحاج چوہدری محمد اسلم کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری پگاڑا ہاس جبر میں گزشتہ روز حسن مرزا  سینء،مرزا سعید، چوہدری جاوید کوثر،راجہ طارق کیانی،راجہ سجاد سرور ،راجہ ساجد یوسف کیانی،امیر افضل قریشی ،خا ن شہزادہ خان ،خان محمد ضمیر خان ۔ملک نصیر صحافی ۔راجہ شفقت کیانی صحافی ۔حافظ اسد محمود ۔میاں شہنواز ۔راجہ زاہد خورشید ایڈووکیٹ ،چوہد ر ی ناصر تاج ۔قاضی نعمان منیر ایڈووکیٹ ۔قاضی و قا ر۔ قاضی عبیداللہ ۔صحافی اختشام الحق ۔ارشد بٹ ۔نا صر بٹ۔ راجہ سرمد کیانی ۔راجہ سہیل اعجاز،خواجہ شو کت عزیز ،صوبیدار محمد مشتاق،چوہدری اورنگزیب، اکرام الحق قریشی ، ممراز شیخ۔احمد نواز کھوکھر گوجرخان،راجہ فیصل کیانی ۔میاں عثمان ۔ملک پرویز آف کنگر۔ چوہدری مصدق ۔سیکٹری واجد ۔سیکٹری مظہر ۔چوہدری سلیمان محمود ۔چوہدری عرفا ن یوکے۔ انسپکٹر صبور عباسی ۔خواجہ نعیم شفیق ۔سید مرسلین شاہ ۔راجہ سکندر بشیر۔ ٹھیکیدار چوہدری ناصر۔ خواجہ نذر بٹ ۔چوہدری جاوید قاضیاں ۔راجہ انجم رشید ۔شوکت وارثی ۔تیمور بوبی۔ راجہ صابر حسین صدیقی ۔راجہ لاریب کیانی ۔راجہ بشارت ۔راجہ عبد الطیف ۔ٹھیکیدار ریاست ۔راجہ اسلم ۔چوہدری حبیب فضل کریم ۔چوہدری حمید عزیز۔ قاضی شاہد ظفر۔ شیخ محمد رمضان ۔شیخ عبد القدوس ۔راجہ حمید خا ن  ۔شیخ محمد مسعود ۔ماموں راجہ ساجد ۔چوہدری سجاد  ۔ماسٹر فیاض۔ مراد شاہ ۔صحافی راجہ ضیا الحق ۔چو ہد ر ی صرف مبین ایڈووکیٹ ۔راجہ تنویر اختر ایڈووکیٹ ۔ٹھیکیدار محمود ۔چوہدری قیوم قومی۔ حاجی عبداللہ قیوم۔علامہ مظفر جماعتی۔ سمیت گردونواح سے کثیر تعداد میں لوگوں نے گھر میں حاضر ہو کر دعائے مغفر ت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن