نیوزی لینڈکیخلاف محمد رضوان کی شرکت مشکوک

وکٹ کیپروبلےبازمحمدرضوان کی نیوزی لینڈکےخلاف میچزمیں شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کو محمد رضوان کی میڈیکل سکین رپورٹس کا انتظار ہے، میچ میں بیٹنگ کے دوران رضوان ٹانگ کی تکلیف پر پویلین واپس چلے گئے تھے ،پی سی بی میڈیکل پینل نے محمد رضوان کا مکمل چیک اپ کرا رکھا ہے۔ذرائع کےمطابق سکین رپورٹس ملنےپر ہی رضوان کےمستقبل کا فیصلہ ہوسکے گا،رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف میچز میں شرکت مشکوک ہے، رضوان کو بڑی انجری سے بچانےکے لیے آرام کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن