اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر آٹھ امید واروں کو ایف بی ار میں آپریزنگ ویلیویشن افیسر کی حیثیت سے ملازمت دے دی گئی ہے، افسروں جن میں میر اصف علی روشن ظفر، عادل علی محمد نبیل زاہد حسین حافظ علی حیدر سندس رئیس اور اسد اللہ خان شامل ہے ملک میں ایف بی ار کے مختلف دفاتر میں تعینات کر دیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیر علی شاہ مدت سے ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ۔
پبلک سروس کمیشن کی سفارش، آٹھ امید واروں کو ایف بی آر میں آپریزنگ ویلیویشن آفیسر کی حیثیت سے ملازمت دے دی گئی
Apr 23, 2024